the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔20اگسٹ(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے اپوزیشن لیڈر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج آندھرا پردیش اسمبلی میں پیش کئے گئے 2014-15 سالانہ بجٹ کے بعد اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ سے کروڑوں عوام کو مایوسی ہوئی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اس بجٹ کے ذریعہ کسانوں پر ظلم کیا



گیا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات سے قبل تلگو دیشم حکومت نے زرعی قرضوں کا عوام سے وعدہ کرکے اقتدار حاصل کی ہے۔ اور اس بجٹ میں اس کے بارے میں تذکرہ بھی نہ کرنا کسانوں کو بری طرح نظر انداز کرنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ آندھرا پردیش کے دار الحکومت کی ترقی کے فنڈس کا بھی ذکر نہیں کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.